آئی ایم ایف کی طرف سے امریکا کے لئے اقتصادی ترقی کے تخمینے میں کمی

نیویارک ۔ 25 جولائی (اے پی پی) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف نے امریکا کے لئے اقتصادی ترقی کا تخمینہ کم کر دیا۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق ادارے کے عہدیداروں نے کہا ہے کہ معیشت میں ا±س قدر اضافہ نہیں ہو گا، جتنا صدر ٹرمپ نے وعدہ کیا ہے۔عہدیداروں کو توقع ہے کہ امریکاکی معیشت 2018ءمیں 2.1 فیصد بڑھے گی۔

Leave a Reply