واشنگٹن ۔ 25 جولائی (اے پی پی) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس بات کا جائزہ لے رہے ہیں کہ کیا روس کے خلاف سخت پابندیوں والا بل امریکی عوام کے لئے بہترین سودا ثابت ہوگا۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق وائٹ ہاو¿س کی ترجمان سارہ سینڈرز سے جب پوچھا گیا کہ کیا صڈر ٹرمپ اس بل کی حمایت کر رہے ہے تو انہوں نے کہا کہ وہ اس بل کا …
امریکی صدر روس کے خلاف سخت پابندیوں کے بل کا جائزہ لے رہے ہیں، وائٹ ہاﺅس

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 25 جولائی (اے پی پی) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس بات کا جائزہ لے رہے ہیں کہ کیا روس کے خلاف سخت پابندیوں والا بل امریکی عوام کے لئے بہترین سودا ثابت ہوگا۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق وائٹ ہاو¿س کی ترجمان سارہ سینڈرز سے جب پوچھا گیا کہ کیا صڈر ٹرمپ اس بل کی حمایت کر رہے ہے تو انہوں نے کہا کہ وہ اس بل کا جائزہ لے رہے ہیں کہ بل کی حتمی مسودہ کیسا ہوگا۔واضح رہے کہ گزشتہ سال ہوئے صدارتی انتخابات میں روس کے دخل اور یوکرین میں اس کی کارروائی پر امریکا نے نئی پابندیاں لگانے کی تیاری کی ہے۔








