ملتان اور مضافات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات

ملتان۔ 08 ستمبر (اے پی پی):محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپرابرآلورہنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ۔سوموار کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت27.1اورکم سے کم24.5سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب96فیصد اور شام پانچ بجے 92فیصدتھا۔ منگل کے روز طلو ع آفتاب صبح5 بجکر53منٹ پر اورغروب آفتاب شام 6 بجکر29منٹ پر ہوگا۔