33.2 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومکھیل کی خبریںیوئیفا ویمنز یورو فٹ بال چیمپئن شپ، انگلینڈ، آسٹریا اور ڈنمارک کی...

یوئیفا ویمنز یورو فٹ بال چیمپئن شپ، انگلینڈ، آسٹریا اور ڈنمارک کی ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

- Advertisement -

ایمسٹرڈیم ۔ 31 جولائی (اے پی پی) انگلینڈ، آسٹریا اور ڈنمارک کی ٹیمیں یوئیفا ویمنز یورو فٹ بال چیمپئن شپ 2017ءکے سیمی فائنل میں پہنچ گئیںجبکہ جرمنی، سپین اور فرانس کی ٹیمیں کوارٹر فائنل میں ہار کر میگا ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔ہالینڈ میں جاری یوئیفا ویمنز یورو فٹ بال چیمپئن شپ 2017ءمیں کھیلے گئے دوسرے کوارٹر فائنل میچ میں ڈنمارک اور جرمنی کی ٹیمیں آمنے سامنے تھیں جس میں سخت مقابلے کے بعد ڈنمارک کی ٹیم نے جرمنی کی ایک کے مقابلے میں 2 گول سے ہرا کر ایونٹ کے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ ڈنمارک کی طرف سے ناڈیم نے 48 ویں اور نیلسن نے 83 ویں منٹ میں گول کرکے اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ جرمنی کی طرف سے واحد گول کرسچوسکی نے میچ کے آغاز کے تیسرے منٹ میں گول کیا۔ دوسرے کوارٹر فائنل میچ کا فیصلہ پنالٹی ککس پر ہوا۔ مقررہ وقت تک دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ بغیر کسی گول سے برابر رہا۔ میچ

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=64042

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں