اسلام آباد۔15ستمبر (اے پی پی):نیشنل فوڈز کے سالانہ منافع میں 57.14 فیصد اضافہ ہواہے ۔ کمپنی کےمالیاتی نتائج کےمطابق 30جون 2025 کو ختم ہونےوالے گزشتہ مالی سال کے دوران نیشنل فوڈز کا منافع 4.4 ارب روپے رہا جبکہ 30 جون 2024 کو ختم ہونے والے سال میں کمپنی کو 2.8 ارب روپے منافع حاصل ہوا تھا ۔ اس طرح مالی سال 2024 کے مقابلہ میں گذشتہ مالی سال 2025 کے …
نیشنل فوڈز کے سالانہ منافع میں 57.14 فیصد اضافہ

مزید خبریں
اسلام آباد۔15ستمبر (اے پی پی):نیشنل فوڈز کے سالانہ منافع میں 57.14 فیصد اضافہ ہواہے ۔ کمپنی کےمالیاتی نتائج کےمطابق 30جون 2025 کو ختم ہونےوالے گزشتہ مالی سال کے دوران نیشنل فوڈز کا منافع 4.4 ارب روپے رہا جبکہ 30 جون 2024 کو ختم ہونے والے سال میں کمپنی کو 2.8 ارب روپے منافع حاصل ہوا تھا ۔
اس طرح مالی سال 2024 کے مقابلہ میں گذشتہ مالی سال 2025 کے دوران نیشنل فوڈز کے منافع میں 1.6 ارب روپے یعنی 57 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔







