اسلام آباد۔17ستمبر (اے پی پی):سپریم کورٹ آف پاکستان کےرجسٹرار محمد سلیم خان کی رخصت کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق رجسٹرار سلیم خان 16 ستمبر سے 30 اکتوبر تک رخصت پر ہونگے۔رجسٹرار سپریم کورٹ کی نجی مصروفیات کی بنا پر چھٹی کی درخواست منظور کی گئی۔ نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس یحی آفریدی کی منظوری سے رخصت کا نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا۔
سپریم کورٹ آف پاکستان کےرجسٹرار محمد سلیم خان کی رخصت کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

مزید خبریں
اسلام آباد۔17ستمبر (اے پی پی):سپریم کورٹ آف پاکستان کےرجسٹرار محمد سلیم خان کی رخصت کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔
نوٹیفکیشن کے مطابق رجسٹرار سلیم خان 16 ستمبر سے 30 اکتوبر تک رخصت پر ہونگے۔رجسٹرار سپریم کورٹ کی نجی مصروفیات کی بنا پر چھٹی کی درخواست منظور کی گئی۔ نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس یحی آفریدی کی منظوری سے رخصت کا نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا۔








