اسلام آباد ۔ 3 اگست (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا ٹویٹر اور فیس بک سمیت کوئی سوشل میڈیا اکاﺅنٹ نہیں ہے۔ جمعرات کو وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم سے منسوب سوشل میڈیا اکاﺅنٹس جعلی ہیں۔
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا ٹویٹر اور فیس بک سمیت کوئی سوشل میڈیا اکاﺅنٹ نہیں، ان سے منسوب سوشل میڈیا اکاﺅنٹس جعلی ہیں، وزیراعظم آفس

مزید خبریں