اسلام آباد ۔ 3 اگست (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے اراکین قومی اسمبلی جنید انورچوہدری اورارشد لغاری نے جمعرات کو یہاں وزیراعظم ہاوس میں ملاقات کی۔یہ بات وزیراعظم ہاﺅس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری مختصر بیان میں کہی گئی ہے۔