اسلام آباد۔7اکتوبر (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس313 پوائنٹ کم ہو کر ایک لاکھ 67ہزار438پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ۔ منگل کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 313سے زائد پوائنٹ کم ہو کر 1لاکھ 67ہزار 438پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج ، 100 انڈیکس313 پوائنٹ کم ہو کر ایک لاکھ 67ہزار438پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا

مزید خبریں