پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان، 100 انڈیکس717 پوائنٹ بڑھ کر ایک لاکھ 66 ہزار890پوائنٹس پر پہنچ گیا

اسلام آباد۔8اکتوبر (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 717پوائنٹ اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 66ہزار 890پوائنٹس تک پہنچ گیا ۔ بدھ کو کاروبار کے آغازپر ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 717سے زائد پوائنٹ بڑھ کر ایک لاکھ 66 ہزار 890پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ۔

اسلام آباد۔8اکتوبر (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 717پوائنٹ اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 66ہزار 890پوائنٹس تک پہنچ گیا ۔

بدھ کو کاروبار کے آغازپر ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 717سے زائد پوائنٹ بڑھ کر ایک لاکھ 66 ہزار 890پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ۔