اسلام آباد۔9اکتوبر (اے پی پی):ایوان بالا کا اجلاس جمعہ کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا ۔سینیٹ کا اجلاس جمعرات کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس کے دوران سوال و جواب کے سیشن سمیت مختلف اہم امور نمٹائے گئے۔ اجلاس کے دوران سینیٹر عبدالقادر نے کورم کی نشاندہی کی جس پر گنتی کی ہدایت دی گئی۔ کورم پورا نہ ہونے پر …
ایوان بالا کا اجلاس جمعہ کی صبح 11 بجے تک ملتوی

مزید خبریں
اسلام آباد۔9اکتوبر (اے پی پی):ایوان بالا کا اجلاس جمعہ کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا ۔سینیٹ کا اجلاس جمعرات کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس کے دوران سوال و جواب کے سیشن سمیت مختلف اہم امور نمٹائے گئے۔
اجلاس کے دوران سینیٹر عبدالقادر نے کورم کی نشاندہی کی جس پر گنتی کی ہدایت دی گئی۔ کورم پورا نہ ہونے پر اجلاس جمعہ کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔








