قومی اسمبلی میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شریک مسلح افواج اور عسکری اداروں کے ساتھ اظہار یکجہتی کی تحریک منظور

اسلام آباد۔9اکتوبر (اے پی پی):قومی اسمبلی نے وقفہ سوالات سمیت معمول کی کارروائی روک کر دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شریک مسلح افواج اور عسکری اداروں کے ساتھ اظہار یکجہتی کی تحریک منظور کر لی۔ جمعرات کو قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے تحریک پیش کی کہ وقفہ سوالات معطل کیا جائے۔ڈپٹی سپیکر نے تحریک پیش کی جس کی ایوان نے منظوری دے …

اسلام آباد۔9اکتوبر (اے پی پی):قومی اسمبلی نے وقفہ سوالات سمیت معمول کی کارروائی روک کر دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شریک مسلح افواج اور عسکری اداروں کے ساتھ اظہار یکجہتی کی تحریک منظور کر لی۔ جمعرات کو قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے تحریک پیش کی کہ وقفہ سوالات معطل کیا جائے۔ڈپٹی سپیکر نے تحریک پیش کی جس کی ایوان نے منظوری دے دی۔

مزید خبریں