اسلام آباد۔9اکتوبر (اے پی پی):پاکستان بلائنڈ سپورٹس فیڈریشن کی ٹیم نے جمعرات کو قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔ مہمانوں کی گیلری میں آمد پر ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ نے ان کا خیر مقدم اور ارکان نے ڈیسک بجا کر ان کا استقبال کیا۔
پاکستان بلائنڈ سپورٹس فیڈریشن کی ٹیم نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی

مزید خبریں
اسلام آباد۔9اکتوبر (اے پی پی):پاکستان بلائنڈ سپورٹس فیڈریشن کی ٹیم نے جمعرات کو قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔
مہمانوں کی گیلری میں آمد پر ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ نے ان کا خیر مقدم اور ارکان نے ڈیسک بجا کر ان کا استقبال کیا۔








