نوابشاہ۔9اکتوبر (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے نوابشاہ میں بالو جا قبہ کا دورہ کیا اور والدین کے مزار پر حاضری دی ۔جمعرات کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے والدین کی قبروں پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی ۔سندھ کے وزیرِ داخلہ ضیاء الحسن لنجار، وزیرِ جیل خانہ جات حاجی علی حسن زرداری اور بلوچستان کے صوبائی وزیر میر …
صدر مملکت آصف علی زرداری کانوابشاہ میں بالو جا قبہ کا دورہ

مزید خبریں
نوابشاہ۔9اکتوبر (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے نوابشاہ میں بالو جا قبہ کا دورہ کیا اور والدین کے مزار پر حاضری دی ۔جمعرات کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے والدین کی قبروں پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی ۔سندھ کے وزیرِ داخلہ ضیاء الحسن لنجار، وزیرِ جیل خانہ جات حاجی علی حسن زرداری اور بلوچستان کے صوبائی وزیر میر علی حسن بروہی بھی صدر مملکت کے ہمراہ تھے ۔







