اسلام آباد۔10اکتوبر (اے پی پی):پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 63 ہزار پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ۔ جمعہ کوکاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی دیکھنے میں آئی، 1216 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 63 ہزار 314 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔ …
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان

مزید خبریں
اسلام آباد۔10اکتوبر (اے پی پی):پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 63 ہزار پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ۔
جمعہ کوکاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی دیکھنے میں آئی، 1216 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 63 ہزار 314 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر 100انڈیکس 735 پوائنٹس کی کمی کیساتھ ایک لاکھ 64 ہزار 530 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔








