اسلام آباد۔10اکتوبر (اے پی پی):وزارت منصوبہ بندی ،ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگراموں میں پیٹرولیم ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کےلئے اب تک 10 کروڑ 77 لاکھ روپے کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔ پلاننگ کمیشن کے اعدادوشمار کے مطابق حکومت نے رواں مالی سال کے دوران اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کےلئے 71 کروڑ 85لاکھ روپے سے زیادہ کے فنڈز مختص کئے ہیں جن میں سے 10کروڑ …
پی ایس ڈی پی کے تحت پیٹرولیم ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کےلئے 10 کروڑ77 لاکھ روپے جاری

مزید خبریں
اسلام آباد۔10اکتوبر (اے پی پی):وزارت منصوبہ بندی ،ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگراموں میں پیٹرولیم ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کےلئے اب تک 10 کروڑ 77 لاکھ روپے کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔
پلاننگ کمیشن کے اعدادوشمار کے مطابق حکومت نے رواں مالی سال کے دوران اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کےلئے 71 کروڑ 85لاکھ روپے سے زیادہ کے فنڈز مختص کئے ہیں جن میں سے 10کروڑ 77لاکھ روپے جاری کئے جا چکے ہیں۔








