اسلام آباد۔10اکتوبر (اے پی پی):وزارت منصوبہ بندی ،ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگراموں میں فنانس ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کےلئے اب تک 12 کروڑ 77 لاکھ روپے کے فنڈز جاری کر دیئے جا چکے ہیں۔ پلاننگ کمیشن کے اعدادوشمار کے مطابق حکومت نے رواں مالی سال کے دوران اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کےلئے 85 کروڑ 15 لاکھ روپے سے زیادہ کے فنڈز مختص کئے ہیں جن …
پی ایس ڈی پی کے تحت فنانس ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کےلئے 12 کروڑ 77 لاکھ روپے جاری

مزید خبریں
اسلام آباد۔10اکتوبر (اے پی پی):وزارت منصوبہ بندی ،ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگراموں میں فنانس ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کےلئے اب تک 12 کروڑ 77 لاکھ روپے کے فنڈز جاری کر دیئے جا چکے ہیں۔
پلاننگ کمیشن کے اعدادوشمار کے مطابق حکومت نے رواں مالی سال کے دوران اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کےلئے 85 کروڑ 15 لاکھ روپے سے زیادہ کے فنڈز مختص کئے ہیں جن میں سے 12 کروڑ 77 لاکھ روپے جاری کئے جا چکے ہیں۔








