اسلام آباد۔10اکتوبر (اے پی پی):وزارت منصوبہ بندی ،ترقی و اصلاحات نے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام(پی ایس ڈی پی)کے تحت داخلہ ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کےلئے اب تک 4 ارب93 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کئے جا چکے ہیں۔ پلاننگ کمیشن کے اعدادوشمار کے مطابق حکومت نے رواں مالی سال کے دوران داخلہ ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کےلئے 12ارب 90 کروڑ روپے سے زیادہ کے فنڈز مختص کئے ہیں …
پی ایس ڈی پی کے تحت داخلہ ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کےلئے 4 ارب 93 کروڑ روپے جاری

مزید خبریں
اسلام آباد۔10اکتوبر (اے پی پی):وزارت منصوبہ بندی ،ترقی و اصلاحات نے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام(پی ایس ڈی پی)کے تحت داخلہ ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کےلئے اب تک 4 ارب93 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کئے جا چکے ہیں۔
پلاننگ کمیشن کے اعدادوشمار کے مطابق حکومت نے رواں مالی سال کے دوران داخلہ ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کےلئے 12ارب 90 کروڑ روپے سے زیادہ کے فنڈز مختص کئے ہیں جن میں سے 4 ارب 93کروڑ روپے جاری کئے جا چکے ہیں۔








