سٹیٹ بینک نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے ذریعے 3258.5ارب روپے منی مارکیٹ میں شامل کردئیے

اسلام آباد۔10اکتوبر (اے پی پی):سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے ذریعے 3258.5ارب روپے منی مارکیٹ میں شامل کردئیے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق 7 روزہ اور 14 روزہ ریورس ریپو ٹینورز کے لیے مجموعی طور پر 3258.75 ارب روپے کی بولیاں موصول ہوئیں جن میں سے تقریباً 3258.50 ارب روپے کی منظوری دی گئی۔