لاہور۔22اکتوبر (اے پی پی):پنجاب بھر کی منڈیوں میں گزشتہ 2 روز میں ٹماٹر کے 281 ٹرک پہنچائے گئے۔ ترجمان محکمہ پرائس کنٹرول پنجاب کے مطابق گزشتہ روز 153 ٹرک ٹماٹر کے پنجاب میں لائے گئے تھے، لاہور کی بادامی باغ منڈی میں 48 ٹرک ٹماٹر لائے گئے تھے، سپلائی میں بتدریج اضافے سے ٹماٹر کی قیمتیں معمول پر آرہی ہیں۔ ترجمان نے گزارش کی کہ مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال …
سپلائی میں اضافہ سے ٹماٹر کی قیمتیں معمول پر آرہی ہیں، ترجمان

مزید خبریں
لاہور۔22اکتوبر (اے پی پی):پنجاب بھر کی منڈیوں میں گزشتہ 2 روز میں ٹماٹر کے 281 ٹرک پہنچائے گئے۔ ترجمان محکمہ پرائس کنٹرول پنجاب کے مطابق گزشتہ روز 153 ٹرک ٹماٹر کے پنجاب میں لائے گئے تھے، لاہور کی بادامی باغ منڈی میں 48 ٹرک ٹماٹر لائے گئے تھے، سپلائی میں بتدریج اضافے سے ٹماٹر کی قیمتیں معمول پر آرہی ہیں۔ ترجمان نے گزارش کی کہ مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال پیدا کرنے سے گریز کیا جائے۔








