34.3 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومتقریبات یوم آ زادیایم سی آئی سپورٹس اینڈ کلچر ونگ کے زیر اہتمام آزادی میلہ...

ایم سی آئی سپورٹس اینڈ کلچر ونگ کے زیر اہتمام آزادی میلہ 14 اگست کو ہوگا

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 4 اگست (اے پی پی) میٹرو پولیٹن کارپوریشن اسلام آباد (ایم سی آئی)سپورٹس اینڈ کلچر ونگ کے زیر اہتمام 14 اگست کو آرٹس اینڈ کرافٹ ویلج میں آزادی میلے کا انعقاد کیا جائے گا جس میں چاروں صوبوں بشمول آزاد کشمیر ،گلگت اور بلتستان کے فنکارملی نغموں اور ترانوں سے عوام کو محظوظ کریں گے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=65647

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں