اسلام آباد۔24اکتوبر (اے پی پی):سپریم کورٹ کے آ ئینی بنچ نے سپر ٹیکس سے متعلق اہم آئینی مقدمات کی سماعت 10 نومبر تک ملتوی کر دی گئی ۔سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ نے کی۔ دوران سماعت مختلف کمپنیوں کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے اپنے دلائل جاری رکھتے ہوئے متعدد عدالتی فیصلوں کا حوالہ دیا۔عدالت نے ہدایت کی کہ آئندہ سماعت پر بھی …
سپریم کورٹ میں سپر ٹیکس کیسز کی سماعت 10 نومبر تک ملتوی

مزید خبریں
اسلام آباد۔24اکتوبر (اے پی پی):سپریم کورٹ کے آ ئینی بنچ نے سپر ٹیکس سے متعلق اہم آئینی مقدمات کی سماعت 10 نومبر تک ملتوی کر دی گئی ۔سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ نے کی۔
دوران سماعت مختلف کمپنیوں کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے اپنے دلائل جاری رکھتے ہوئے متعدد عدالتی فیصلوں کا حوالہ دیا۔عدالت نے ہدایت کی کہ آئندہ سماعت پر بھی سلمان اکرم راجہ اپنے دلائل جاری رکھیں گے۔ سپر ٹیکس سے متعلق یہ مقدمات مختلف کاروباری اداروں اور ایف بی آر کے درمیان اہم قانونی تنازع کا حصہ ہیں۔








