- Advertisement -
ملتان ۔12اگست(اے پی پی)ڈ پٹی کمشنر ملتان نادر چٹھہ نے کہا ہے کہ حکو مت پنجا ب کی ہد اےت پر جشن آ زا دی شاےان شا ن طر ےقے سے منا ےا جا ئے گا ۔14 اگست کی مر کزی تقرےب قلعہ کہنہ قاسم با غ سٹےڈ ےم مےں منعقد ہو نگی ۔جس مےں تحرےک پاکستا ن کے ہےروز پر چم کشا ئی اور کےک کا ٹےں گے ۔انہوں نے کہا کہ جشن آ زاد ی کے موقع پر پو رے شہر مےں چر اغا ں کےا جا ئے گا جبکہ 13 اگست کی رات قلعہ کہنہ قاسم باغ پر شا ند ار آ تشبا ز ی کا مظا ہرہ کےا جائے گا ۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=65828
- Advertisement -