- Advertisement -
کراچی ۔ 7 اگست (اے پی پی) ڈاﺅ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں پاکستان کا 70 واںیومِ آزادی قومی جذبے جوش و خروش سے منانے کی بھرپور تیاریاں شروع ہوچکی ہیں، جشنِ آزادی کے سلسلے میں ہونے والے رنگا رنگ پروگرام میں طلبہ اور طا لبا ت بڑھ چڑھ کر شرکت کر رہے ہیں
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=65883
- Advertisement -