- Advertisement -
فیصل آباد ۔7 اگست (اے پی پی ) حکومت پنجاب کی ہدایت پر وطن عزیز کا 70 واں یوم آزادی بھر پور ملی جذبے سے منانے کے لئے تمام متعلقہ محکمے اپنے ذمہ ٹاسک آئندہ دو روز میں مکمل کریں اور تمام تر انتظامات نقائص سے پاک ہونے چاہئیں ۔ یہ بات ڈپٹی کمشنر سلمان غنی کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل ) خالد مسعود فروکہ نے یوم آزادی کی تقریبات کے انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے کہی
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=65904
- Advertisement -