23.2 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومتقریبات یوم آ زادیملک بھر میں (کل) ےوم آزادی کے موقع پر عام تعطیل کا...

ملک بھر میں (کل) ےوم آزادی کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان

- Advertisement -

فیصل آباد۔13 اگست (اے پی پی )ملک بھر میں (کل ) پیر کو ےوم آزادی کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کے باعث تمام سرکاری ، نیم سرکاری ادارے بند رہیں گے تاہم اس موقع پر مختلف سیاسی ، سماجی ، دینی ، مذہبی جماعتوں اور تنظیموں کے زیر اہتمام جشن آزادی کی تقریبات کا شایان شان انعقاد کیا جائے گا جبکہ فیصل آباد ڈویژن کے چاروں اضلاع فیصل آباد ، جھنگ ، ٹوبہ ٹیک سنگھ ، چنیوٹ سمیت صوبہ و ملک بھر کے تمام شہروں میں ریلیوں کے علاوہ دیگر پر وقار تقریبات بھی منعقد کی جائیں گی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=65979

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں