نائب وزیر اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کو الجزائر کے وزیر خارجہ احمد عاطف کا ٹیلی فون

اسلام آباد۔29اکتوبر (اے پی پی):نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کو الجزائر کے وزیر خارجہ احمد عاطف نے بدھ کو ٹیلی فون کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنمائوں نے ٹیلیفونک گفتگو میں دوطرفہ تعاون کے مثبت انداز پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان الجزائر تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور اقوام متحدہ سمیت کثیرالجہتی فورمز پر تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔