بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت 27 نومبر تک ملتوی

اسلام آباد۔29اکتوبر (اے پی پی):بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے 27 نومبر تک ملتوی کر دی گئی ۔ عدالت میں مقررہ تاریخ پر کیس کی کوئی باضابطہ کارروائی نہ ہو سکی جس کے بعد عدالت نے آئندہ سماعت کی تاریخ مقرر کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کے وکلاء کو آگاہ کر دیا ۔