- Advertisement -
کراچی ۔ 13 اگست (اے پی پی) بلدیہ ملیر میں 70 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جائے گا، مرکزی شاہراہوں کو قومی پرچموں برقی قمقموںسجایا دیا گیا۔ جاری اعلامیہ کے مطابق چیئرمین بلدیہ ملیر جان محمد بلوچ وائس چیئرمین عبدالخالق مروت، میونسپل کمشنر عمران اسلم اراکین کونسل، بلدیاتی افسران و ملازمین، اساتذہ ، اسکولوں کے بچے اور مہمانوں کے ہمراہ (آج) پیر کی صبح 07:55 پرمرکزی دفتر بلدیہ ملیر میں پرچم کشائی کرینگے
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=66020
- Advertisement -