سنوکر کی عالمی چیمپین شپ کا دوحہ میں شروع ہو گئی

اسلام آباد۔4نومبر (اے پی پی):سنوکر کی عالمی چیمپین شپ کا آغاز دوحہ ،قطر میں ہو گیا۔اس چیمپین شپ میں 32 ممالک سے 87 کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے جس میں اسٹیج ون کے اندر ایونٹ ون 55 کھلاڑیوں پر مشتمل ہے جس میں شاہد آفتا ب نے 64 کے راؤنڈ میں کامیابی حاصل کر کے 32 کے راؤنڈ میں جگہ بنا ئی جبکہ محمد سجاد ڈائریکٹلی 32 کے راؤنڈ …

اسلام آباد۔4نومبر (اے پی پی):سنوکر کی عالمی چیمپین شپ کا آغاز دوحہ ،قطر میں ہو گیا۔اس چیمپین شپ میں 32 ممالک سے 87 کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے جس میں اسٹیج ون کے اندر ایونٹ ون 55 کھلاڑیوں پر مشتمل ہے جس میں شاہد آفتا ب نے 64 کے راؤنڈ میں کامیابی حاصل کر کے 32 کے راؤنڈ میں جگہ بنا ئی جبکہ محمد سجاد ڈائریکٹلی 32 کے راؤنڈ میں موجود ہیں۔

32 کا راؤنڈ آج کھیلا جائے گا جس میں محمد سجاد اور شاہد آفتاب اپنا اپنا میچ کھیلیں گے اور پاکستان کے باقی تین کھیلا ڑی آٹھ تاریخ سے اسٹیج 2 سے شامل ہونگے اور اس ٹورنامنٹ کا دفاع محمد آصف کریں گے

مزید خبریں