وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کی کلثوم انٹرنیشنل ہسپتال آمد،مسلم لیگ ن کے رہنما عظمت علی خان کی عیادت کی

اسلام آباد۔6نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر و صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام نے کلثوم انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد میں سوات سے تعلق رکھنے والے ن لیگ خیبر پختونخوا کے سینئر نائب صدر عظمت علی خان کی عیادت کی۔ یہاں جاری بیان کے مطابق انجینئر امیر مقام نے عظمت علی خان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی،انہیں پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور ان …

اسلام آباد۔6نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر و صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام نے کلثوم انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد میں سوات سے تعلق رکھنے والے ن لیگ خیبر پختونخوا کے سینئر نائب صدر عظمت علی خان کی عیادت کی۔

یہاں جاری بیان کے مطابق انجینئر امیر مقام نے عظمت علی خان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی،انہیں پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور ان کے لئےنیک خواہشات کا اظہار کیا۔

مزید خبریں