قومی اسمبلی کا اجلاس ایک روز کے وقفے کے بعد کل (جمعہ کو) دوبارہ ہوگا

اسلام آباد۔6نومبر (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس ایک روز کے وقفے کے بعد کل (جمعہ کو) دوبارہ ہوگا۔اجلاس صبح 11 بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا جس میں معمول کا ایجنڈا نمٹایا جائے گا۔قومی اسمبلی کا رواں اجلاس بدھ کو شروع ہوا تھا۔ بدھ کو اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ڈپٹی سپیکر نے اجلاس جمعہ کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا تھا۔  

مزید خبریں