نیویارک ۔ 16 اگست (اے پی پی) امریکا میں مکئی، گندم اور سویابین کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ بارش کے باعث بہتر پیداوار کے امکانات ہیں۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے سے قبل دسمبر کیلئے مکئی کے سودے 5.75 سینٹ کم ہوکر 3.70 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔سویا بین کے نومبر کیلئے سودے 9.75 سینٹ کمی کے ساتھ 9.28 ڈالر فی بشل سے زیادہ …
امریکا میں مکئی، گندم اور سویابین کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں
نیویارک ۔ 16 اگست (اے پی پی) امریکا میں مکئی، گندم اور سویابین کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ بارش کے باعث بہتر پیداوار کے امکانات ہیں۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے سے قبل دسمبر کیلئے مکئی کے سودے 5.75 سینٹ کم ہوکر 3.70 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔سویا بین کے نومبر کیلئے سودے 9.75 سینٹ کمی کے ساتھ 9.28 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔بورڈ میں گندم کے ستمبر کیلئے سودے 9 سینٹ کمی کے بعد 4.32 ڈالر فی بشل طے پائے۔ہارڈ ریڈ ونٹر ویٹ کے ستمبر کیلئے سودے 8.5 سینٹ کم ہوکر 4.28 ڈالر فی بشل سے زیادہ رہے۔موسم سرما کی ایم جی ای ایس گندم کے ستمبر کیلئے سودے 14.75 سینٹ (2 فیصد)کم ہوکر 6.55 ڈالر فی بشل طے پائے۔








