اسلام آباد۔13نومبر (اے پی پی):سینیٹ کا اجلاس جمعہ کی صبح ساڑھے 10بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں وقفہ سوالات،27ویں آئینی ترمیم میں مزید ترامیم کی منظوری سمیت ایجنڈے میں شامل دیگر امور نمٹائے گئے۔ بعدازاں ایوان بالا کی کارروائی جمعہ کی صبح ساڑھے 10بجے تک ملتوی کردی گئی۔
سینیٹ کا اجلاس جمعہ کی صبح تک ملتوی

مزید خبریں
اسلام آباد۔13نومبر (اے پی پی):سینیٹ کا اجلاس جمعہ کی صبح ساڑھے 10بجے تک ملتوی کردیا گیا۔
جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں وقفہ سوالات،27ویں آئینی ترمیم میں مزید ترامیم کی منظوری سمیت ایجنڈے میں شامل دیگر امور نمٹائے گئے۔
بعدازاں ایوان بالا کی کارروائی جمعہ کی صبح ساڑھے 10بجے تک ملتوی کردی گئی۔








