وزیر اعظم شہباز شریف کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت

اسلام آباد۔13نومبر (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے جمعرات کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی۔ وزیر اعظم شہباز شریف وزیر اطلاعات ونشریات عطاء اللہ تارڑ کے ہمراہ ایوان میں آئے۔ان کا ایوان میں آمد پر ارکان نے ڈیسک بجاکر خیرمقدم کیا۔پیپلز پارٹی کے رہنما سید نوید قمر اور دیگر نے وزیراعظم سے ملاقات بھی کی۔

اسلام آباد۔13نومبر (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے جمعرات کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی۔

وزیر اعظم شہباز شریف وزیر اطلاعات ونشریات عطاء اللہ تارڑ کے ہمراہ ایوان میں آئے۔ان کا ایوان میں آمد پر ارکان نے ڈیسک بجاکر خیرمقدم کیا۔پیپلز پارٹی کے رہنما سید نوید قمر اور دیگر نے وزیراعظم سے ملاقات بھی کی۔

مزید خبریں