قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 میں مزید ترمیم کرنے کا بل منظور کرلیا

اسلام آباد۔13نومبر (اے پی پی):قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 میں مزید ترمیم کرنے کا بل منظور کرلیا۔ جمعرات کو قومی اسمبلی میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے تحریک پیش کی کہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرترمیمی بل 2025 زیر غور لایا جائے،سپیکر نے ایوان سے شق وار منظوری لی جس کے بعد وزیر قانون نے بل منظوری کے لئے پیش کیا جس کی ایوان …

اسلام آباد۔13نومبر (اے پی پی):قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 میں مزید ترمیم کرنے کا بل منظور کرلیا۔

جمعرات کو قومی اسمبلی میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے تحریک پیش کی کہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرترمیمی بل 2025 زیر غور لایا جائے،سپیکر نے ایوان سے شق وار منظوری لی جس کے بعد وزیر قانون نے بل منظوری کے لئے پیش کیا جس کی ایوان نے منظوری دے دی ۔

مزید خبریں