لندن ۔ 19 اگست (اے پی پی) یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکا میں غیر یقینی سیاسی صورتحال کے باعث ڈالر کی شرح تبادلہ اور سپین میں دہشتگر حملے کے باعث سونے کی طلب میں اضافہ ہے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.8 فیصد اضافے کے ساتھ 1298.51 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے دسمبر کیلئے سودے 1 فیصد بڑھ کر 1305 ڈالر …
یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
لندن ۔ 19 اگست (اے پی پی) یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکا میں غیر یقینی سیاسی صورتحال کے باعث ڈالر کی شرح تبادلہ اور سپین میں دہشتگر حملے کے باعث سونے کی طلب میں اضافہ ہے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.8 فیصد اضافے کے ساتھ 1298.51 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے دسمبر کیلئے سودے 1 فیصد بڑھ کر 1305 ڈالر فی اونس طے پائے۔








