جاپان اور امریکہ کا شمالی کوریا پر دباو جاری رکھنے پر اتفاق

140
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

ٹوکیو ۔ 19 اگست (اے پی پی)جاپان اور امریکہ کے وزرائے خارجہ و دفاع نے شمالی کوریا کے جوہری میزائل پروگرام رکوانے کے لیے اس پر دباو ڈالتے رہنے پر اتفاق کیا ہے۔ جاپانی میڈیا کے مطابق واشنگٹن میں جاپانی وزیرِ خارجہ تارو کونو اور وزیرِ دفاع اِتسونوری اونودیرا امریکی وزیرِ خارجہ ریکس ٹِلرسن اور وزیرِ دفاع جِم میٹِس کے درمیان پہلی ٹو پلس ٹو ملاقات ہوئی یہ