ٹوکیو ۔ 19 اگست (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ چین کی جانب سے طلب میں کمی ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں جنوری کیلئے خام ربڑ کے سودے 1 ین کم ہوکر 216.2 ین (1.98 ڈالر) فی کلو گرام طے پائے۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں جنوری کیلئے خام ربڑ کے سودے 20 یوان کم ہو کر 16580 یوان (2485 ڈالر) فی ٹن …
ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں
ٹوکیو ۔ 19 اگست (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ چین کی جانب سے طلب میں کمی ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں جنوری کیلئے خام ربڑ کے سودے 1 ین کم ہوکر 216.2 ین (1.98 ڈالر) فی کلو گرام طے پائے۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں جنوری کیلئے خام ربڑ کے سودے 20 یوان کم ہو کر 16580 یوان (2485 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ سنگاپور کموڈٹی ایکسچینج میں ستمبر کیلئے خام ربڑ کے سودے 1.2 امریکی سینٹ اضافے کے ساتھ 155.1 سینٹ فی کلوگرام طے پائے۔








