امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ۔ 20 اگست (اے پی پی) امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں ایک فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا جس کی وجہ حکومت کی گیس سٹوریج بارے نظر ثانی شدہ رپورٹ ہے۔نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں قدرتی گیس کے ستمبر کیلئے سودے 3.9 سینٹ (1.3 فیصد) اضافے کے ساتھ 2.929 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ طے پائے۔

مزید خبریں

Leave a Reply