ایشیائی کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی شرح تبادلہ میں استحکام

ٹوکیو ۔ 21 اگست (اے پی پی) ایشیائی کرنسی مارکیٹ میں پیر کو امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ میں استحکام رہا۔ٹوکیو مارکیٹ میں ڈالر کی شرح تبادلہ بغیر کسی واضح کمی بیشی کے 109.24ین فی ڈالر رہی۔ڈالر کے مقابلے میں یورو کی شرح تبادلہ1.1750ڈالر فی یورو رہی۔ڈالر کے مقابلے میں برطانوی پاﺅنڈ سٹرلنگ کی شرح تبادلہ 1.2871 ڈالر فی پاﺅنڈ رہی۔

مزید خبریں

Leave a Reply