پنجاب اور خیبر پختونخوا میں سیمنٹ کی فی بوری قیمتیں 10 تا 25 روپے کی کمی سے 525 روپے ہوگئیں ، تجزباتی رپورٹ

اسلام آباد ۔ 22 اگست (اے پی پی) پنجاب اور خیبر پختونخوا میں سیمنٹ کی فی بوری قیمتوں میں 10 تا 25 روپے کی کمی سے سیمنٹ کی بوری کی اوسط قیمت فروخت 525 روپے تک کم ہوگئی ہے۔ بی ایم اے کیپٹل کی تجزیہ کار سیدہ حمیرا اختر نے اپنی تجزباتی رپورٹ میں کہا ہے کہ نادرن ریجن میں سیمنٹ تیار کرنے والے کارخانوں کی جانب سے قیمتوں میں …

اسلام آباد ۔ 22 اگست (اے پی پی) پنجاب اور خیبر پختونخوا میں سیمنٹ کی فی بوری قیمتوں میں 10 تا 25 روپے کی کمی سے سیمنٹ کی بوری کی اوسط قیمت فروخت 525 روپے تک کم ہوگئی ہے۔ بی ایم اے کیپٹل کی تجزیہ کار سیدہ حمیرا اختر نے اپنی تجزباتی رپورٹ میں کہا ہے کہ نادرن ریجن میں سیمنٹ تیار کرنے والے کارخانوں کی جانب سے قیمتوں میں کمی کی گئی ہے جس سے صارفین کو سہولت حاصل ہوئی ہے جبکہ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق بھی ملک کے شمالی ریجن میں سیمنٹ کی فی بوری کی قیمت میں 15 تا 22 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply