فنانس ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے 30کروڑ روپے جاری

اسلام آباد ۔ 23 اگست (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی ، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبوں کے ترقیاتی پروگراموں میں فنانس ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طورپر اب تک 30کروڑ ایک لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں ۔حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے 20ارب 14کروڑروپے سے زائدکے فنڈز مختص کئے ہیں۔ پلاننگ کمیشن کے جاری کردہ اعداد وشمارکے مطابق حکومت …

اسلام آباد ۔ 23 اگست (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی ، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبوں کے ترقیاتی پروگراموں میں فنانس ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طورپر اب تک 30کروڑ ایک لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں ۔حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے 20ارب 14کروڑروپے سے زائدکے فنڈز مختص کئے ہیں۔ پلاننگ کمیشن کے جاری کردہ اعداد وشمارکے مطابق حکومت نے تھر پارکر میں 100میگاواٹ پاور پلانٹ کے لئے 30کروڑ روپے جاری کردیئے ہیں۔

Leave a Reply