اسلام آباد۔28نومبر (اے پی پی):بیکن ہائوس سکول سسٹم واہ کینٹ، عسکریہ سکول اینڈ کالج سسٹم مانسہرہ کے طلباء طالبات اور فیکلٹی اراکین نے قومی اسمبلی اجلاس کی کارروائی دیکھی۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوا ۔ اجلاس کے دوران سپیکر قومی اسمبلی نے اعلان کیا کہ آج ہمارے درمیان بیکن ہائوس سکول سسٹم واہ کینٹ، عسکریہ …
بیکن ہائوس سکول سسٹم واہ کینٹ، عسکریہ سکول اینڈ کالج سسٹم مانسہرہ کے طلباء طالبات اور فیکلٹی اراکین کاقومی اسمبلی اجلاس کی کارروائی کا مشاہدہ

مزید خبریں
اسلام آباد۔28نومبر (اے پی پی):بیکن ہائوس سکول سسٹم واہ کینٹ، عسکریہ سکول اینڈ کالج سسٹم مانسہرہ کے طلباء طالبات اور فیکلٹی اراکین نے قومی اسمبلی اجلاس کی کارروائی دیکھی۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوا ۔
اجلاس کے دوران سپیکر قومی اسمبلی نے اعلان کیا کہ آج ہمارے درمیان بیکن ہائوس سکول سسٹم واہ کینٹ، عسکریہ سکول اینڈ کالج سسٹم مانسہرہ کے طلباء طالبات اور فیکلٹی اراکین موجود ہیں جس پر اراکین اسمبلی نے ڈیسک بجا کر انکا استقبال کیا۔








