اسلام آباد۔30نومبر (اے پی پی):واپڈا نے دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری کر دئیے ہیں۔اتوار کو جاری اعدادوشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 19 ہزار 600 کیوسک اور اخراج 70 ہزار کیوسک،کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 6 ہزار 800 کیوسک اور اخراج 6 ہزار 800 کیوسک، خیرآباد پل پر پانی کی آمد 54 …
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری

مزید خبریں
اسلام آباد۔30نومبر (اے پی پی):واپڈا نے دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری کر دئیے ہیں۔اتوار کو جاری اعدادوشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 19 ہزار 600 کیوسک اور اخراج 70 ہزار کیوسک،کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 6 ہزار 800 کیوسک اور اخراج 6 ہزار 800 کیوسک، خیرآباد پل پر پانی کی آمد 54 ہزار 200 کیوسک اور اخراج 54 ہزار 200 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد 3 ہزار 700 کیوسک اور اخراج 30 ہزار کیوسک جبکہ دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 7 ہزار 800 کیوسک اور اخراج ایک ہزار 500 کیوسک ریکارڈ کیا گیا.
بیراجوں کی صورتحال کے مطابق جناح بیراج میں پانی کی آمد 82 ہزار 700 کیوسک اور اخراج 76 ہزار 200 کیوسک، چشمہ میں پانی کی آمد 69 ہزار کیوسک اور اخراج 55 ہزار کیوسک، تونسہ میں پانی کی آمد 53 ہزار 700 کیوسک اور اخراج 47 ہزار 200 کیوسک،گدو بیراج میں پانی کی آمد 50 ہزار 600 کیوسک اور اخراج 43 ہزار 100 کیوسک، سکھر میں پانی کی آمد 41 ہزار 600 کیوسک اور اخراج 12 ہزار 500 کیوسک، کوٹری میں پانی کی آمد 9 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 700 کیوسک، تریموں میں پانی کی آمد 13 ہزار 900 کیوسک اور اخراج 3 ہزار 200 کیوسک اور پنجند بیراج میں پانی کی آمد 21 ہزار 200 کیوسک اور اخراج 15 ہزار 200 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔
آبی ذخائر کے اعدادوشمار کے مطابق تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402 فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1494.95 فٹ، ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550 فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.883 ملین ایکڑفٹ۔ منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1218.55 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.500 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 648.40 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.280 ملین ایکڑ فٹ ریکارڈ کیا گیا۔








