اسلام آباد۔30نومبر (اے پی پی):مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی وزارتِ خارجہ پہنچ گئے۔وزارت خارجہ آمد پر نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے مصری وزیر خارجہ کا استقبال کیا۔اتوار کے روز وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق دورے کے دوران دونوں ممالک اہم دو طرفہ معاملات پر مشاورت کریں گے۔
مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی وزارت خارجہ پہنچ گئے،نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے مصری وزیر خارجہ کا استقبال کیا

مزید خبریں