چین میں تانبے کی قیمتوں میں کمی

میلبورن ۔ 24 اگست (اے پی پی) چین میں تانبے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان رہا۔ گذشتہ روز شنگھائی فیوچر ایکسچینج کے تحت تانبے کی قیمتوں میں 0.4فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 7.743 ڈالر فی ٹن میں طے پائے۔ جست کی قیمتوں میں بھی 1.1فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ نکل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

Leave a Reply