ڈاکٹر شاہین آفریدی ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز خیبر پختونخوا تعینات

پشاور۔ 01 دسمبر (اے پی پی):حکومت خیبر پختونخوا نے ڈاکٹر شاہین آفریدی کو ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز خیبر پختونخوا تعینات کر دیا ہے۔اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وہ گریڈ 20 کی افسر ہیں اور اس سے قبل پوسٹ گریجویٹ پیرامیڈیکل انسٹیٹیوٹ پشاور میں بطور پرنسپل خدمات انجام دے رہی تھے۔ڈاکٹر شاہین آفریدی کو یہ ذمہ داری ایک خالی اسامی پر سونپی گئی ہے۔ان کی تقرری کا …

پشاور۔ 01 دسمبر (اے پی پی):حکومت خیبر پختونخوا نے ڈاکٹر شاہین آفریدی کو ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز خیبر پختونخوا تعینات کر دیا ہے۔اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وہ گریڈ 20 کی افسر ہیں اور اس سے قبل پوسٹ گریجویٹ پیرامیڈیکل انسٹیٹیوٹ پشاور میں بطور پرنسپل خدمات انجام دے رہی تھے۔ڈاکٹر شاہین آفریدی کو یہ ذمہ داری ایک خالی اسامی پر سونپی گئی ہے۔ان کی تقرری کا نوٹیفیکیشن چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا کی منظوری سے جاری کیا گیا ہے۔

مزید خبریں