اسلام آباد۔1دسمبر (اے پی پی):نیشنل پریس کلب(این پی سی) اسلام آباد ، گوگل اور ٹیک ویلی پاکستان کے اشتراک سے ایک روزہ مفت سر ٹیفائیڈ تربیتی ورکشاپ 5 دسمبر 2025ء (جمعہ) کو 03 بجے سہ پہر نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔تربیتی ورکشاپ میں ڈیجیٹل جرنلزم معلومات کی تصدیق اور جدید اے آئی ٹولز کے ذریعے موثر رپورٹنگ پر خصوصی سیشن شامل ہوں گے۔ تربیت میں Gemini NotebookLM …
نیشنل پریس کلب اسلام آباد ، گوگل اور ٹیک ویلی پاکستان کے اشتراک سے ایک روزہ مفت سر ٹیفائیڈ تربیتی ورکشاپ 5 دسمبر کو ہوگی

مزید خبریں
اسلام آباد۔1دسمبر (اے پی پی):نیشنل پریس کلب(این پی سی) اسلام آباد ، گوگل اور ٹیک ویلی پاکستان کے اشتراک سے ایک روزہ مفت سر ٹیفائیڈ تربیتی ورکشاپ 5 دسمبر 2025ء (جمعہ) کو 03 بجے سہ پہر نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔تربیتی ورکشاپ میں ڈیجیٹل جرنلزم معلومات کی تصدیق اور جدید اے آئی ٹولز کے ذریعے موثر رپورٹنگ پر خصوصی سیشن شامل ہوں گے۔
تربیت میں Gemini NotebookLM Pinpoint Google Trends، Verification Tools شامل ہوں گے۔ ورکشاپ میں شرکت کے خواہشمند ممبران 4 دسمبر 2025ء تک آن لائن فارم فل کر کے اپنی درخواست جمع کرا سکتے ہیں ۔ٹریننگ کے اختتام پر شرکا کو گوگل کی جانب سے سرٹیفکیٹ دیئے جائیں گے۔








