اسلام آباد۔1دسمبر (اے پی پی):سینیٹ کا اجلاس 4 دسمبر کی شام چار بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ سینیٹ کا اجلاس پیر کو چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں اراکینِ سینیٹ نے 51 ایجنڈا آئٹمز پر غور کیا ۔ بعد ازاں اجلاس 4 دسمبر جمعرات کی شام چار بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔
سینیٹ کا اجلاس 4 دسمبر کی شام چار بجے تک ملتوی

مزید خبریں